Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Sharab-E-Shoq..... ‏My Persian Selection...

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Dr Fausts
    replied
    اے دلِ ز زمانہ رسم احساں مطلب
    وزگردش دوراقن سرو سماں مطلب
    درمان طلبی؟ دردِ تو افزوں گردو
    با درد بساز ہیچ درماں مطلب

    اے دل زمانے سے احسان کی امید نہ رکھ۔۔اسمان کی گردش سے سروسامان کی طلب بیکار ہے۔۔۔یہاں تو درد کی دوا مانگنے سے درد بڑھتا ہے۔۔درد کے ساتھ موافقت پیدا کر اور دوا کی تلاش چھوڑ دے

    رباعی از خیام

    Leave a comment:


  • Dr Fausts
    replied
    bohat khoob ji Khayaam Ko parhy maza na Ay to pesy wapis :P

    Leave a comment:


  • Yaaram
    replied
    Originally posted by ahsaas View Post

    Persian mein nhin perha hoga na.......
    انشااللہ کوشش کروں گا۔

    Leave a comment:


  • ahsaas
    replied
    Originally posted by Yaaram View Post
    اقبال کو پڑھا ہوا ہے لیکن طالب علمی کے زمانے میں۔۔ وہ بھی محدود۔۔ اب ارادہ ہے۔۔
    Persian mein nhin perha hoga na.......

    Leave a comment:


  • Yaaram
    replied
    اقبال کو پڑھا ہوا ہے لیکن طالب علمی کے زمانے میں۔۔ وہ بھی محدود۔۔ اب ارادہ ہے۔۔

    Leave a comment:


  • ahsaas
    replied
    Originally posted by Yaaram View Post

    اچھا جی۔۔ میں بھی آج کل کسی کی شاگردی میں ہوں۔۔۔فارسی سیکھ رہا ہوں۔
    good ........phir iqbaal ko perhiye ga

    Leave a comment:


  • ahsaas
    replied
    Originally posted by Yaaram View Post

    میں کُوچہ بازار میں یونہی آوارہ اور بے وجہ نہیں گھومتا بلکہ میں عاشقی کا ذوق و شوق رکھتا ہوں اور یہ سب کچھ محبوب کے دیدار کے واسطے ہے۔
    thnx

    @
    ahaan ....

    Leave a comment:


  • Yaaram
    replied
    Originally posted by ahsaas View Post

    bilkul hota hai .........

    wo tou lfz blfz yaad kerna perti hai ....abhi tou arsa ho gia ........ye practice se ati hai
    اچھا جی۔۔ میں بھی آج کل کسی کی شاگردی میں ہوں۔۔۔فارسی سیکھ رہا ہوں۔

    Leave a comment:


  • ahsaas
    replied
    Originally posted by Yaaram View Post
    میں نے تو سنا تھا کہ ایم اے اردو میں عربی اور فارسی کا بھی سبجیکٹ ہوتا ہے۔
    bilkul hota hai .........

    wo tou lfz blfz yaad kerna perti hai ....abhi tou arsa ho gia ........ye practice se ati hai

    Leave a comment:


  • Yaaram
    replied
    میں نے تو سنا تھا کہ ایم اے اردو میں عربی اور فارسی کا بھی سبجیکٹ ہوتا ہے۔

    Leave a comment:


  • Yaaram
    replied
    Originally posted by ahsaas View Post

    ustaad ji ...is ka terjuma bhi ker dein ... :p
    میں کُوچہ بازار میں یونہی آوارہ اور بے وجہ نہیں گھومتا بلکہ میں عاشقی کا ذوق و شوق رکھتا ہوں اور یہ سب کچھ محبوب کے دیدار کے واسطے ہے۔

    Leave a comment:


  • ahsaas
    replied
    Originally posted by Yaaram View Post
    نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم
    مذاقِ عاشقی دارم، پئے دیدار می گردَم
    ustaad ji ...is ka terjuma bhi ker dein ... :p

    Leave a comment:


  • Yaaram
    replied
    نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم
    مذاقِ عاشقی دارم، پئے دیدار می گردَم

    Leave a comment:


  • Yaaram
    started a topic Sharab-E-Shoq..... ‏My Persian Selection...

    Sharab-E-Shoq..... ‏My Persian Selection...

    شرابِ شوق می نوشم، بہ گردِ یار می گردم
    سخن مستانہ می گویم، ولے ہشیار می گردم


    (مولانا جلال الدین رومی)
Working...
X