Above Post

Collapse

وطن کے گمنام سپاہی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وطن کے گمنام سپاہی



    وطن کے گمنام سپاہی

    انکے پاوٴں بھی جلتے ھونگے
    جب انگاروں پہ چلتے ھونگے
    دیپ ھوا سے لڑنے والے
    اس دھرتی پہ پلتے ھونگے
    گُم ہاتھوں کے آہن گھیرے
    ہاتھ عَلَم کو رکھتے ھونگے
    گُم ناموں کے زندہ سپنے
    اپنی آنکھ بھی ملتے ھونگے
    گُم چہروں کے روشن تارے
    رات وطن پہ جلتے ھونگے

    ندیم فراز

  • #2
    ایسے لوگوں سے تو ان دیکھی محبت ہوتی ہے۔۔۔ محبت بھی کمال لوگ بھی لاجواب
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment

    Below Post Add

    Collapse
    Working...
    X