Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Waqat

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Waqat

    ہم اکثر لوگوں کو دیکھتے ہیں کہ وہ وقت کو برا بھلا کہتے رہتے ہیں۔۔۔ ہر کوئی اپنے اپنے حالات سے نالاں وقت پہ تھوکتا رہتا ہے۔۔۔ کہ اس کا وقت کب بدلے گا۔۔۔
    لیکن۔۔۔!!!
    اگر دیکھا جائے تو۔۔۔ یہ وقت ہی تو وہ کن فیکون ہے جس کے انتظار میں وہ ہوتے ہیں۔۔۔
    وقت اپنی قدر کروا لیتا ہے اگر آپ اس کو کوستے رہیں گے تو سود سمیت آپ کو اسکی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔۔۔
    تو۔۔۔
    وقت کی قدر کریں۔۔
    اس کن کی آواز پہ کان دھریں۔۔۔ اور ۔۔۔ معاملات اس پہ چھوڑ دیں۔۔۔
    بس۔۔۔
    زندگی بخیر۔۔۔

    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Working...
X