Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خانہ کعبہ کے بارے میں چند معلومات ـ ـ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • خانہ کعبہ کے بارے میں چند معلومات ـ ـ

    خانہ کعبہ کے بارے میں چند معلومات ـ ـ

    خانہ کعبہ کا نقشہ جبرائیل علیہ السلام نے تیار کیا۔

    خانہ کعبہ میں ہجر اسود مشرق کی سمت ہے۔

    خانہ کعبہ کا طواف ہجراسود سے شروع ہوتا ہے۔

    خانہ کعبہ کی تعمیر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے مل کر کی۔

    خانہ کعبہ کی بلندی 54 فٹ 8 انچ ہے۔

    خانہ کعبہ کو تعمیر ہوئے تقریباً 4 ہزار سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔

    خانہ کعبہ پانچ پہاڑوں کے پتھروں سے تعمیر کیا گیا۔

    خانہ کعبہ کی چھت میں کل 80 قندیلیں ہیں ۔

    خانہ کعبہ کے غلاف کی لمبائی 54 میٹر ہے۔ اس کو ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے۔

    خانہ کعبہ کے غلاف میں ایک( من) چالیس کلو گرام سے زیادہ سونے کی تاروں کا استعمال کیا جاتا ہے ۔

    خانہ کعبہ کا غلاف پورے ایک سال میں تیار کیا جاتا ہے۔

    خانہ کعبہ کی چھت کو کھولا نہیں جاتا،اس نئے غلاف کوپرانے غلاف پر چڑھا دیا جاتا ہے پھر جدید مشینوں سے پرانے غلاف کو کاٹ دیا جاتا ہے۔

    خانہ کعبہ کی چھت کے اوپر سیدھا اللہ کا عرش ہے۔
Working...
X