Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دو طرح کی زندگی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دو طرح کی زندگی

    ہر شخص کو ایک زندگی اپنے لئے اور ایک دوسروں کے لئے بسر کرنا ہوتی ہے۔ آنسو بھی دو قسم کے ہوتے ہیں۔ قہقہے بھی دو قسم کے، ایک وہ آنسو جو زبردستی آنکھوں سے نکالنے پڑتے ہیں، اور ایک وہ جو خود بخود نکلتے ہیں۔
    ایک قہقہہ وہ ہے، جو تنہائی ہی میں بلند کیا جا سکتا ہے، دوسرا وہ ہے، جو خاص آداب اور خاص اصولوں کے تحت حلق سے بلند کرتا پڑتا ہے۔

    سعادت حسن منٹو کے ناول "بغیر عُنوان کے" سے انتخاب


Working...
X