Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بزدل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بزدل

    بزدل !!
    یہ شریعت بزدلوں اور نامردوں کے لیے نہیں اتری ہے
    نفس کے بندوں اور دنیا کے غلاموں کے لیے نہیں اتری ہے
    ہوا کے رخ پر اڑنے والے خس و خاشاک اور پانی کے بہاؤ پر بہنے والے حشرات الارض اور ہر رنگ میں رنگ جانے والے بے رنگوں کے لیے نہیں اتری ہے
    یہ ان بہادر شیروں کے لیے اتری ہے جو ہوا کا رخ بدل دینے کا عزم رکھتے ہوں
    جو دریا کی روانی سے لڑنے اور اس کے بہاؤ کو پھیر دینے کی ہمت رکھتے یوں
    جو صبغتہ اللہ کو دنیا کے ہر رنگ سے محبوب رکھتے ہوں
    اور اسی رنگ میں تمام دنیا کو رنگ دینے کا حوصلہ رکھتے ہوں

    سید ابوالاعلی مودودی
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X