yeh thread mera life activity kay leye hai
مہکتی کلیاں
لہجے کا اثر الفاظ سے بھی زیادہ ہوتا ہے
" الغزالی "
سوال سے خودی ضعیف ہوتی ہے
" علامہ اقبال "
زندگی کی سب سے بڑی قدر " عدل" ہے
" افلا طون "
جو تمہارے ساتھ ہنستا ہے تم اسے بھول سکتے ہو
لیکن جس نے تمہارے ساتھ آنسو بہائے ہیں ، اسے تم نہیں بھلا سکتے ۔
" خلیل جبران "
ہر آدمی اپنے عمل کے خیر و شر میں زندہ رہتا ہے
" رشید احمد صدیقی "