رسی نما کوئی چیز لہراتے ہوئے اس کے جسم
اس کے سر،چہرے،گردن ،سینے،پیٹ۔۔۔۔اور وہاں سے تیز رفتاری سے رینگتی ہوئی اتر گئی۔۔
سالار نے کا کانپتے جسم کے ساتھ اپنی چیخ روکی تھی۔۔وہ کوئی سانپ تھا جو اسے کاٹے بغیر چالا گیا تھا۔۔۔
اس کا جسم پسینے میں نہا گیا تھا۔۔
اس کا جسم اب جاڑے کے مریض کی طرح تھر تھر کانپ رہا تھا۔۔۔
;Nonthingness' آواز بلکل صاف تھی
'And what is next to nothingness'?
تحقیر آمیز آواز اور مسکراہٹ اس کی تھی
'Hell'
اس نے یہی کہا تھا۔۔وہ پچھلے آٹھ گھنٹے سے وہاں بندھا ہوا تھا۔۔۔
اس تارکی ۔اس وحشت ناک تنہائی میں۔۔۔وہ پورا ایک گھنٹہ حلق کےبل پوری قوت سے مدد کے لئے پکارتا رہا تھا۔۔۔
یہاں تک کہ اس کا حلق آواز نکلنے کے قابل نہیں رہا تھا۔۔۔۔
'Nothingness' سے 'Hell'
دونوں کے بیچ کہیں معلق تھا یا شاید وہ ان
'Nothingness'
میں داخل ہونے والا تھا
تک پہنچنے والا تھا۔۔۔ 'Hell' اور
''' 'Hell'تمہیں خوف نہیں آتا یہ پوچھتے ہوئے کہ '
کے بعد آگے کیا آئے گا؟ دوزخ کے بعد آگے کیا آسکتا ہے؟ انسان کے معتوب ہو جانے کے بعد باقی بچتا ہی کیا ہے؟
peer e kamil