Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تحریر: قیصرہ حیات اقتباس: پل صراط

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تحریر: قیصرہ حیات اقتباس: پل صراط


    حلال اور حرام کی کمائی انسان کی روح پر اثر کرتی ہے .......... پاکیزہ اور حلال کی کمائی اس کی روح کو پاک اور اس کی مثبت سوچوں کو مضبوط کرتی ہے .......... اس کے اندر اخلاقی جرات، ہمّت اور بہادری پیدا کرتی ہے .......... اور حرام کی کمائی انسان کی روح کو کمزور اور کم ہمّت بناتی ہے .......... اس کے اندر افسردگی، پریشانی اور ڈپریشن پیدا کرتی ہے-

    تحریر: قیصرہ حیات
    اقتباس: پل صراط
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X