Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

zindagi you to guzar hi jati hai

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • zindagi you to guzar hi jati hai


    زندگی یوں تو گذر ہی جاتی ہے لیکن ہماری زندگی باہم انسانوں کے درمیان اور ان کی محبت میں گذرے تو وہ زندگی بڑی خوبصورت ہوگی ۔ انسان اللہ کو خوش کرنے کے لیے عبادات کرتا ہے ۔ راتوں کو اٹھ اٹھ کر خداوند تعالیٰ کے سامنے سجدہ ریز ہوتا ہے تا کہ اسے خالق اور پالنہار کی خوشنودی حاصل ہو جائے ۔ اگر ہم اللہ کی خوشنودی کے لیے انسانوں کو محبت کی نظر سے دیکھنا شروع کر دیں اور سوچ لیں کہ ہم نے کبھی بھی کسی انسان کو حقیر نہیں سمجھنا تو یقین کریں کہ یہ سوچ ہی آپ کے دل کو اتنا سکون فراہم کرے گی کہ آپ محسوس کریں گے کہ جیسے خدا آپ کو مسکراہٹ سے دیکھ رہا ہے ۔ آپ عبادات ضرور کریں شوق سے کریں لیکن خدارا انسانوں کو بھی اپنے قریب کریں ۔ یہ بھی عظیم عبادت ہے ۔

    اشفاق احمد زاویہ 3 پتنگ باز سجنا صفحہ 75
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X