Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول"زندگی گلزار ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول"زندگی گلزار ہے

    اللہ کی* محبت
    میں نے اللہ کو غلط سمجھا شاید ہم سب ہی اللہ کو غلط سمجھتے ہیں۔ ان کی طاقت کا غلط اندازہ لگاتے ہیں، ہمیں اللہ پر صرف اس وقت پیار آتا ہے جب وہ ہمیں مالی طور پر آسودہ کر دے اور اگر ایسا نہ ہو تو ہم اسے طاقتور ہی نہیں سمجھتے۔ ہم نماز کے دوران اللہ اکبر کہتے ہیں، اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے اور نماز ختم کرتے ہی ہم روپے کو بڑا سمجھنا شروع ک دیتے ہیں مجھے ہمیشہ ایسا لگتا تھا کہ اللہ مجھ سے نفرت کرتا ہے۔
    حالانکہ ایسا نہیں تھا۔ اللہ تو ہر ایک سے محبت کرتا ہے اسی لیے تو اس نے مجھے آزمائشوں میں ڈالا اور وہ اپنے انہیں بندوں کو آزمائشں میں ڈالتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے۔

    (اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "زندگی گلزار ہے" سے)
    Last edited by Nadia khan; 21 June 2012, 09:54.
Working...
X