Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میں کیا پہنوں؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں کیا پہنوں؟



    میں کیا پہنوں؟


    ہمیں اپنے ملک کے کالم نگاروں سے بھی شکایت ہے کہ وہ سب کے سب بس ایک ہی موضوع کے پیچھے پڑ جاتے ہیں، آج کل کا گرم ترین موضوع این آر او ہے جس کا سلیس اردو ترجمہ پوچھ کر آپ کسی بھی این آر او زدہ شخص کو شرمسار کر سکتے ہیں اور خود بھی ہو سکتے ہیں۔

    ہمارے کالم نگار بس مردانہ خبروں پر دھیان دیتے ہیں،خواتین کے نازک احساسات و جذبات کا انہیں کوئی خیال ہی نہیں ہے۔ بس ایک ہم ہیں کہ دل خون کے آنسو روتا ہے جب ہم اپنے ملک کی پیاری پیاری،نیک شریف اور صابر و شاکر خواتین کا استحصال ہوتے دیکھتے ہیں،حکومت نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ اُن کی زندگی میں تفریحات اور ننھی ننھی خوشیاں ہی کتنی ہیں؟ بس یہی کہ کسی کی سالگرہ کسی کی مایوں، کسی کی مہندی، کسی کی شادی یا ولیمہ!!






    Last edited by *Rida*; 9 December 2009, 08:22.
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ
Working...
X