Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیسے کی عزت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیسے کی عزت

    پیسے کی عزت



    تو خواتین حضرات، ہم نے اس پر کبھی غور نہیں کیا کہ لوگوں کو پیسے کی، روپے کی ضرورت نہیں ہوتی جتنی کہ احترام کی، عزت نفس کی، توقیر ذات کی ہوتی ہے اور ہمارے ملک میں بدقسمتی سے اس کا رواج بہت کم ہے اور ہم نے اس بات پر کبھی توجہ نہیں دی۔ آپ حیران ہو کر سوچتے ہوں گے کہ جو لوگ پیسہ کماتے ہیں، چراتے ہیں، رشوت لیتے ہیں۔۔۔ ہم نے ان سے پوچھا کہ کیا وجہ ہے جو آپ ایسا کرتے ہیں تو انھوں نے کہا، ہم بہت سارا روپیہ لے کر، اکٹھا کر کے اس سے عزت خریدتے ہیں۔ اور اگر ہم صاحبان عزت کو ان کا جائز مقام دیں بلکہ انھیں زیادہ زچ کریں تو شاید وہ ایسا سوچیں بھی نہیں۔ زچ کرنے کا مطلب آپ ان سے کہیں کہ وہ ایسا کر ہی نہیں سکتے،آپ جیسا نیک، باوقار صاحب عزت اس قبیح فعل کا مرتکب نہیں سکتا تو وہ سوچنے پر مجبور رہے گا اور عرصہ بعد وہ ایسا نہیں ہو گا۔۔۔ جیسا اب ہے۔
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X