" محبت اور شرک "
محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی۔ ۔ ۔ ۔ محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی ۔
محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے ۔
بانو قدسیہ حاصل گھاٹ سے اقتباس