Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

صرف مطلوب ساکت ہوتا ہے ، سب طالب اس کے گرد گھومتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • صرف مطلوب ساکت ہوتا ہے ، سب طالب اس کے گرد گھومتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    Click image for larger version

Name:	q-74.jpg
Views:	27
Size:	67.6 KB
ID:	4275881



    بابا جی بھی اشفاق صاحب کو سمجھاتے تھے کہ دنیا کی کوئی بھی چیز ساکت نہیں ۔ یہ سورج چاند ستارے سب اپنے اپنے محور کے گرد گھوم رہے ہیں اور اشفاق صاحب بضد تھے جدید علم کی روشنی میں سورج ساکت ہے اور زمین اس کے گرد گھومتی ہے ۔
    بابا جی نے آخر کہا ۔۔۔۔۔ اشفاق میاں !!! صرف مطلوب ساکت ہوتا ہے ، سب طالب اس کے گرد گھومتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    راہ رواں
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk
Working...
X