Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

زندگی میں بعض خبریں انسان کو کیسے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • زندگی میں بعض خبریں انسان کو کیسے

    زندگی میں بعض خبریں انسان کو کیسے ملتی ہیں؟ شاید جیسے اوپر سے بہتی کوئ آبشار ہو جس کا دھارا اس کو بھگو دے یا پھر جیسے آسمان سے سونے کے پتنگے گر رہے ہوں یا جیسے لہلہلاتے سبزہ زار کے ساتھ کسی چشمے کے ٹھنڈے پانی میں پائوں ڈال کر بیٹھنا ہو۔
    مرہم، ٹھنڈ، سکون۔
    (جنت کے پتے)
Working...
X