Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Taqwaa

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Taqwaa


    اباجان کے ہاں

    تقویٰ

    تفسیراحمد

    ٭ ٭ ٭

    ماں نے کہا۔ انسانیت کے سینکڑوں اصول ہیں۔
    اور تمارے ابو تمہیں باترتیب اور رواجی طریقہ سے بتا رہے ہیں۔
    اسلئے تم سقراط کے اہم سوالات کا جائزہ لے رہے ہو۔
    لیکن اخلاقی محبت کی تاثیر اور اچھائی کے بارے میں ،
    میں نےاور ابو نے تمہیں اور سادیہ کو پہلے دن سے سیکھانا شروع کیاتھا۔
    مگر امی محبت میں تمام اچھائیاں کیسے سما سکتی ہیں؟
    محبت کیا ہے؟ سادیہ نے ماں سے پوچھا۔
    ماں نے کہا۔ اخلاقی محبت، اللہ کی تمام مخلوقات کیلئے تمارے دل میں
    ایک گہرا ناقابلِ بیان جذبہ، رشتہ اور تعلق، شفقت، بے قراری اور پرواہ کرنے کا نام ہے۔
    یہ ایک رشتہ ہے جو کہ مقناطیسی لگاؤ اوربنیادی یکجائی سے پیدا ہوتاہے۔
    امی، امی۔ سادیہ چلائی۔ میں نے تو ایک سیدھا سا سوال کیا تھا۔

    ٭ ٭ ٭



Working...
X