آئس کریم ٹرائفل
پلین اسپنج کیک ایک عدد
فروٹ کوکٹیل سیرپ تین سے چار کھانے کے چمچ
فروٹ کوکٹیل ایک کین...
(اسٹرابری جیلی ایک پیکٹ (جمی ہوئی
(بنانا جیلی ایک پیکٹ (جمی ہوئی
اسٹرابری آئس کریم آدھا لیٹر
ونیلا آئس کریم آدھا لیٹر
کریم گارنش کے لیے
پلین اسپنج کیک کو سلائس میں کاٹ لیں۔
اب ایک سرونگ ڈش میں کیک کے سلائس کو ترتیب سے لگادیں۔
پھر ان پر فروٹ کوکٹیل کا سیرپ چھڑک دیں۔
اس کے بعد فروٹ کوکٹیل کو پھیلا کر ڈالیں، ساتھ ہی اسٹرابری جیلی اور بنانا جیلی کو کیوبز میں کاٹ کر پھیلا دیں۔
اوپر سے اسٹرابری آئس کریم کی تہہ لگائیں۔
آخر میں ونیلا آئس کریم کی بھی تہہ لگا دیں۔
اب اسے اچھی طرح جمنے کے لیے فریز کر دیں۔
پھر کریم اور فروٹ کوکٹیل سے گارنش کرکے سرو کریں۔