Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بينگن کي چٹني

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بينگن کي چٹني


    بينگن کي چٹني

    بينگن دو عدد سياہ گول
    لہسن
    سبز مرچ
    دھنيا اور پودينہ
    املي کے دانے
    نمک
    ڈيڑھ پائو
    چھ جوے
    چھ عدد
    تھوڑا تھوڑا
    دس بارہ
    حسب ذائقہ
    ترکيب:
    بينگنوں کو گرم چولہے کي راکھ ميں دبا ديں، کوئي آدھا گھنٹہ دبا رہنے کے بعد نکال ديکھيں، اگر وہ نہ بھنے ہوں تو دس منٹ اور دبا رہنے ديں، اب ان کو ٹھنڈا پاني ميں ڈال ديں، اس طرح پاني ميں ڈالنے سے ان کا چھلکا اتر جائے گا، اب اس کے ٹکڑے کر لیں، اب لہسن ، سبز مرچ، دھنيا، پودينہ، املي اور نمک ملا کر خوب باريک پيس لیں، پھر اس ميں کٹے ہوئےبينگن بھي ملا ديں، بينگن ملانے کےبعد چکھ کر ديکھ لیں، اگر ذائقہ آپ کي پسند کے مطابق نہ ہو تو نمک مرچ اور املي مزيد ملا سکتے ہیں يا اسي طرح کھانے کے لئے پيش کر سکتے ہیں ۔


Working...
X