Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تِل کی برفی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تِل کی برفی


    1. تِل کی برفی


      اشیاء :
      تین کپ تِل
      ایک کپ بادام یا اخروٹ وغیرہ
      ڈھائی کپ چینی
      آدھا کپ ناریل کش کی ہوئی


      ترکیب :


      تِلوں کو ہلکا سا بھون لیں تاکہ خوشبو آنے لگے، بادام وغیرہ جو بھی استعمال کر رہے ہوں ان کو بھی بھون لیں۔ تِلوں کو پیس لیں مگر بہت باریک نہیں جبکہ بادام وغیرہ کو باریک پیس لیں۔


      ایک کپ پانی کے ساتھ چینی کا شربت بنا لیں اور گارھا کر لیں، اس میں تِل اور بادام ڈالیں اور مسلسل چمچ ہلاتے رہیں جب دیگچی سے الگ ہونے لگے تو چولہے سے اتار لیں اور اس میں ناریل ڈال کر گھی لگی تھالی میں ایک انچ موٹی تہہ جما لیں اور من پسند انداز میں کاٹ لیں۔





Working...
X