Above Post

Collapse

مٹر کاجو رائس

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مٹر کاجو رائس

    مٹر کاجو رائس

    اجزاء:باسمتی چاول1/2کلو،مٹر دو کپ،کشمش پچاس گرام،کاجو پچاس گرام،زیرہ ایک چائے کا چمچ، ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،تیز پتے دو عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ چھ عدد،کڑی پتے چھ عدد، ہرا دھنیا1/2گٹھی،تیل چار کھانے کے چمچ

    ترکیب:تیل گرم کر کے زیرہ،ثابت کالی مرچ،تیز پتے اور کڑی پتے ڈال دیں۔اب ان میں کاجو شامل کر کے فرائی کریں،پھر مٹر،نمک،کشمش اور بھیگے ہوئے چاول ڈال کر کچھ دیر بھون لیں۔اس کے بعد حسبِ ضرورت پانی ملا کر دم پر دکھ دیں۔جب دم آ جائے تو کٹی ہری مر چ اور کٹا ہرا دھنیاڈال دیں۔


Below Post Add

Collapse
Working...
X