Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

BedTime Stories for Kids بچوں کے لیے شب کہانیاں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • BedTime Stories for Kids بچوں کے لیے شب کہانیاں

    A very interesting, evergreen, bedtime story for kids who can at least understand spoken Urdu, or are in the process of learning it any where in the world.
    ایک سدا بہار، دل چسپ، شب کہانی۔ ایسے بچّوں کے لیے جو کم از کم اردو سن کر سمجھ سکتے ہوں، یا اسے سیکھنے کے مراحل میں ہوں۔ اور وہ دنیا کے کسی بھی حصّہِ میں قیام پذیر ہوں۔





    The "Kids Multimedia Books" is a project of JustujuTv. It is aimed at reviving the bedtime story telling traditions of the East, with added attractions of sights and sounds.
    بچّوں کی ملٹی میڈیا کتابیں، جستجو ٹی وی کا ایک تعلیمی پراجیکٹ ہے۔ اس کا عزم یہ ہے کہ بچّوں کو سوتے وقت رات کو کہانیاں سنانے کی مشرقی روایت کی تجدید کی جائے۔ اور نسل در نسل مقبول رہنے والی کہانیوں کو ساز و آواز سے مُرصّع کرکے مزید دل کش بناکر پیش کیا جائے۔


    We hope that you like these stories. Please share them with your family and friends. And do not forget to Subscribe to YouTube.Com/JustujuTv right now! Thanks.
    ہم اُمّید کرتے ہیں کہ آپ ان کہانیوں کی اس مزے دار پیشکش کو پسند کریں گے۔ چنانچہ انہیں اپنے اہل خاندان اور دوستوں عزیزوں میں شیئرکریں۔ شکریہ۔.


    This project is dedicated to a great Pakistani, Hakeem Saeed Dehalvi. The founder of Hamdard and Madinatul Hikmath. Hakeem Saeed's mission of educating and training the Pakistani youth in highest Islamic Morals and Pakistani Patriotism has been matchless.
    جستجو ٹی وی کا یہ پراجیکٹ ایک عظیم پاکستانی، حکیم سعید دہلوی، مرحوم، کے نام ہے۔ جنہوں نے نہ صرف ایک کامیاب ترین ادارہ ہمدرد کی بنیاد ڈالی، بلکہ جنہوں نے جدید دور میں مدینتہ الحکمت جیسے روشنی کے مینار کو تنِ تنہا تعمیر کرکے ناممکن کو ممکن بنادینے کی کہاوت کو سچ کردکھایا۔
    Enjoy the JustujuTv Kids Multimedia Stories. JustujuTv is also looking for Sponsors to carry on this mission.
    جستجو ٹی وی کی ان کہانیوں سے لطف اٹھائیے۔ جستجو ٹی وی کو اس پراجیکٹ کے لیے اسپانسرز کی بھی تلاش ہے۔

    Bed Time Stories for Kids بچوں کے لیے شب کہانیاں



    JustujuTv@gmail.com


    JustujuTv: All Colors of Life. Beyond All Dimensions
    جستجو ٹی وی: زندگی کے تمام رنگ، ہر راہ گزرسے آگے
Working...
X