ثابت مصالحے دار قورمہ
اشیاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوشت آدھ سیر (بغیر ہڈی کے )
ثابت دھنیہ آدھی گھٹی
کالی مرچ حسب ذائقہ
لونگ ایک تولہ
لہسن ایک پوتھی
دہی آدھ پاؤ
گھی آدھ پاؤ
ادرک آدھی چھوٹی گانٹھ
پیاز آدھ پاؤ
ترکیب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھنیے کو زرا زرا سا پیس لیں یعنی باریک نہ کریں ،ادرک کی موٹی موٹی کاشیں*کاٹ لیں ،پیاز بڑے ٹکڑوں میں*کاٹ لیں ۔لہسن کی پوتھی کے جوےالگ الگ کر لیں، جب گھی کڑک جائے تو مصالحے اور گوشت کو پتیلی میں ڈال دیں اور گلانے کے لائق پانی ڈال کر دیں*،جب گوشت ادھ گلا ہو جائے تو اس میں* دہی ڈال دیںاور خوب بھونیں ،جب سب مصالحے اور گوشت گل جائے تو دس منٹ اسے دم دے دیں ۔پھر پتیلی کا ڈھکن اٹھاکر دیکھ لیں *اگر گوشت سے گھی الگ الگ نظر ائے تو سمجھ لیں قورمہ تیار ہے اور سبز دھنیہ سے گارنش کر لیں