ایک سردار جی نے بیٹے سے پوچھا: " 9 کو 8 سے ضرب دی جاۓ تو جواب کیا ہوگا؟
بیٹا بولا: "74"
سردار جی نے بیٹے کو تھپکی دی اور کھانے کو چاکلیٹ دی. ایک صاحب پاس کھڑے دیکھ رہے تھے بولے: "9 کو 8 سے ضرب دی جاۓ تو جواب 72 ہوتا ھے. آپ نے بچے کو 74 کہنے پر انعام کیوں دیا؟"
سردار جی بولے " یہ بہتر ہو رھا ھے. پچھلی بار اس نے 88 کہا تھا."
:pr: