Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لائٹ جانے پر پاکستانیوں کا ردِ عمل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لائٹ جانے پر پاکستانیوں کا ردِ عمل

    لائٹ جب جاتی ہے تو مخلتف ممالک والے مختلف طریقے سے اپنا تاثر پیش کرتے ہیں


    جیسے امریکہ میں*جب لائٹ جاتی ہے تو تو امریکن پاور ہائوس فون کر کے پوچھتے ہیں۔



    جاپان میں*جب لائٹ جاتی ہے تو جاپانی فیوز چیک کرتے ہیں۔



    سنگاپور میں*لائٹ ہی نہیں*جاتی تو لوگوں*کو ٹینشن ہی نہیں*ہوتی۔


    لیکن جب پاکستان میں*لائٹ جاتی ہے تو فورا گلی میں*جھانکتے ہیں*اور کہتے ہیں "ساریاں*دی گئی اے"۔


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela
Working...
X