Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Entries Of In-Laws Joke Competition

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Entries Of In-Laws Joke Competition

    Jamil Akhter's entry

    Ek girl shaadi ke liye ladka dekhane jaati hai ...
    ladke ke ghar maine entry se pehle prayer karti hai ..

    "Rabba ya te saas changi hove ...
    ya photo tange hove...372-haha




    Mr.Khan's entry





    Baniaz Khan's entry

    ایک آدمی روڈ پر کھڑا ہنس بھی رہا تھا اور رو بھی رہا تھا
    پاس سے گزرنے والے لڑکے نے پوچھا
    بھائ صاب
    کیا ہوا
    آپ کبھی ہنستے ہیں اورکبھی روتے ہیں
    آدمی بولا، یار ہنس اس لیے رہا ہوں کہ میری ساس ساتویں منزل سے گرگئی ہے
    اور رو اس لیے رہا ہوں کہ وہ میری نئی بی ایم ڈبلیو پر گری ہے



    FlowerZone

    Ek Shaks Susral Gaya
    Uski Saas Nay Use 7 Din Tk
    Subah Sham Palak Or Saag Khilaya
    8wn Din Pucha Kya Khao Gy..?
    Damad:
    Khait Dikha Do Khud He Char Aaon Ga




    Masood's entry

    ایک دوست بہت خوش تھا، خوشی سے الٹی جمپیں مار رہا تھا
    دوسرے دوست نے پوچھا: "کیا بات ہے - آج بہت خوش ہو، کوئی خاص بات؟"
    پہلا دوست: "یار آج بات ہی کچھ ایسی ہے - میں نے اپنے سارے غم، سارے دکھ، ساری پریشانیاں ڈبو دی ہیں"
    دوسرا دوست: "ہیں۔۔۔۔یہ تم نے کیسے ڈبو دئیے؟"
    پہلا دوست: "یار سیدھی سے بات ہے، میں نے اپنی ساس ڈبو دی ہے




    Muhammad Ali Jawad's entry

    Aik larki ki SAAS k pass saanp (snake) aa ker beth gaya.... ..!!

    Larki jaldi say boli: Dass lay iss ku...dass lay....!!

    Saanp bola: Kia dass loon.......main tu khud tumharee SAAS k pass zeher (poison) k 'Easy load' kerwanay aya hoon.... !!




    Aanchal's entry


Working...
X