سالوں بعد ایک شخص اپنے وطن واپس آیا اور طیارے سے اترتے ہی سیدھے سجدے میں گر پڑا ـ قریب کھڑے ایک سپاہی نے خوش آمدید کہتے ہوئے کہا: واہ جناب آپ کے اندر وطن سے بہت محبت ہے، طیارے سے اترتے ہی وطن کی مٹی چوم لی ـ
کپڑے جھٹکتے ہوئے اِس آدمی نے سپاہی سے بولا: پہلے یہ معلوم کرو کہ طیارے کی
سیڑھیوں پر کیلے کا چھلکا کس نے پھینکا تھا؟
:khi: :khi: :khi: :khi: :khi: :khi:
کپڑے جھٹکتے ہوئے اِس آدمی نے سپاہی سے بولا: پہلے یہ معلوم کرو کہ طیارے کی
سیڑھیوں پر کیلے کا چھلکا کس نے پھینکا تھا؟
:khi: :khi: :khi: :khi: :khi: :khi:
Comment