چھوٹی سی خواہش
ساڈے جو ارادے تھے
کڈے سدھے سادے تھے
ہم نے سوچ رکھا تھا
بن کے ایک دن ممبر
اکو کام کرنا ہے
ایک دو پلازوں کو
چار چھ پلاٹوں کو
پنجی تیہہ مربعوں کو
اپنے نام کرنا ہے
شکر اے خداوندا
تونے اس نمانے کی
نکی جنی خواہش کو
سن لیا ہے نیڑے سے
ساڈے جو ارادے تھے
کڈے سدھے سادے تھے
ہم نے سوچ رکھا تھا
بن کے ایک دن ممبر
اکو کام کرنا ہے
ایک دو پلازوں کو
چار چھ پلاٹوں کو
پنجی تیہہ مربعوں کو
اپنے نام کرنا ہے
شکر اے خداوندا
تونے اس نمانے کی
نکی جنی خواہش کو
سن لیا ہے نیڑے سے
خالد مسعود