Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Zalim Laut ke Na Aaya

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Zalim Laut ke Na Aaya

    ایک آتا ھے جب وہ، دوسرا چلاجاتا ھے
    آنے سے پہلے ھی، اسے دور بھگاتا ھے

    دیکھ نہ لے اسکی حرکتیں ایسی تازہ
    اس لئے پہلے سے، اپنی جان چھڑاتا ھے

    ھر ایک کا اپنا مقصد، آج ھاتھ پھیلائے
    گلی گلی ووٹ اپنا، بھیک مانگتا ھے

    کتنی عاجزی ھے، کوٹ کوٹ بھری ھے
    ھاتھ ملا ملا کے، اپنے آپ کو منواتا ھے

    ھر گھر بھر دوں گا، شیر و شکر سے
    ووٹ پہلے مجھے دو، اس طرح بہلاتا ھے

    دودھ سے نہلاوں، کھود کے پہاڑ جیسے
    عشق شیریں میں، فرھاد مارا جاتا ھے

    کتنا بنا ھے دیکھو، اسے آج حاتم طائی
    نہ مانے اگر کوئی، سبز نوٹ دکھاتا ھے

    کیا کیا وعدے کرگیا، ظالم لوٹ کے نہ آیا
    بیٹھ گیا تخت پر وہ، اب نیچے نہیں آتا ھے
    zindagi ek baar hee miltee hai, khush rehna seekho, khushian baato aur khushian samaito.
    :welcome:
Working...
X