Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نیند، دل اور وقت کا یہ انوکھا رشتہ کیسا ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نیند، دل اور وقت کا یہ انوکھا رشتہ کیسا ؟










    نیند دل اور وقت





    نیند دل اور وقت کا بہت انوکھا رشتہ ہے


    بچپن میں نیند آتی ہے
    وقت بھی ہوتا ہے
    مگر سونے کو دل نہیں چاہت



    جوانی میں نیند آتی ہے
    سونے کو دل بھی چاہتا ہے
    مگر وقت نہیں ہوتا



    بڑھاپے میں سونے کو دل چاہتا ہے
    وقت بھی ہوتا ہے
    مگر نیند نہیں*آتی



    سوچنے والی بات ہے






    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Working...
X