اسلام وعلیکم :salam:
اُمید واسق ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگےteddy
کیا آپ لوگ بتا سکتے ہیںکہ کس کس نے گھریلو جانور،پرندے پالے ہوئے ہیں:baby: ؟؟؟
اگر پالے ہوئے ہیں تو اُن کی پکچرز شئیر کریں:laptop:۔
اور اُن کا کس طرح خیال رکھتے ہیں اُس پر روشنی ڈالیں :ghug:
اگر نہیں پالے ہوئے اور پالنے کا موقع ملے تو کونسا جانور پالنا پسند کریں گے:hhh:
چلیں جلدی جلدی حاضر ہوں اور تسلی سے جواب دیں:Revo:۔

Comment