Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بھارت انڈر19 کرکٹ کا عالمی چمپئن بن گیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بھارت انڈر19 کرکٹ کا عالمی چمپئن بن گیا

    بھارت انڈر19 کرکٹ کا عالمی چمپئن بن گیا





    ٹائنزول…انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے میزبان آسٹریلیا کو چھ وکٹ سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا، اس طرح وہ تیسری بار چمپئن بننے میں کامیاب ہوا ہے۔ٹاوٴنز ول میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو کھیلنے کی دعوت دی، آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں آٹھ وکٹ پر 225رنز بنائے ،کپتان بوسسٹو نے 87 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔بھارت کی جانب سے سندیپ شرما نے چار کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا،جواب میں بھارت انڈر 19 نے کپتان انمکت چند کی شاندار سنچری کی بدولت اڑتالیسویں اوور میں ہدف چار وکٹ پر حاصل کر لیا،انمکت چند 111رنز بنا کر ناٹ آوٴٹ رہے اور میںآ ف دی میچ کے حقدارٹہرے۔جبکہ آسٹریلوی کپتان بوسسٹو مین آف دی سیریز قرار پائے۔

Working...
X