Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سلمان بٹ نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث کیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سلمان بٹ نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث کیا

    سلمان بٹ نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث کیا۔۔۔۔۔ محمد عامر





    پھر مجید نے سلمان بٹ سے کہا کہ اگر میں مدد کروں تو میرا نام تحقیقات میں نہیں آئے گا۔
    عامر: کیسی مدد؟
    مجید: میرے لیے دو نو بالز کروں۔
    عامر: میں یہ نہیں کہنا چاہتا تھا کہ میں کتنا بے وقوف ثابت ہوا ہوں، میں اپنے آپ کو اندر اندر سے کوس رہا تھا۔
    میں جانتا تھا کہ یہ کرکٹ کے ساتھ دھوکہ ہے اور یہ نہیں ہونا چاہیے اور یہ میرے لیے ایک خوفناک کیفیت تھی۔میں پریشانی، ہیبت اور غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گیا۔
    اس صورتحال میں سلمان بٹ نے کہا، کیا تمھیں کچھ یاد ہے؟







    Last edited by Baniaz Khan; 20 March 2012, 15:27.





Working...
X