Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیچ ڈراپ کرنےکا افسوس رہےگا: یونس خان

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کیچ ڈراپ کرنےکا افسوس رہےگا: یونس خان

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ آسان کیچ ڈراپ کرنے کا ساری زندگی افسوس رہے گا،کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کپتان یونس خان نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی جیت کر وطن واپس آنے کی خواہش تھی ۔انجری کے باوجود ٹیم میں کھیلنے کا بنیادی مقصد ٹیم کو جیت سے ہمکنار کروانا تھا لیکن باؤلنگ کمزور تھی اور باؤلرز نے اچھا کھیل پیش نہیں کیا ۔رانا نوید ، محمد عامر اور عمر گل اس سے قبل ٹورنا منٹ میں اچھی باؤلنگ کروا رہے تھے لیکن چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں قسمت نے ساتھ نہیں دیا جس کا افسوس رہے گے۔

    I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


Working...
X