Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نیا عصر كا فرعون

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نیا عصر كا فرعون

    تو دا ہول كنٹری آف دا سیستم یہ ہے كہ یہاں تاریخ كا ایك واقعہ پیش كر رہا ہوں جو آج كے دور سے بہت ملتا جلتا ہے

    » جب فرعون كو اندازہ ہوا كہ اس كی قوم حضرت موسی علیہ سلام اور كے پیغام اور تعلیمات پر عمل كرنے لگی ہے تو فرعون نے بدلہ لینے كے لئے یہ حكم صادر كیا كہ وہ لوگ جو حضرت موسی علیہ سلام كی پیروی كرتے ہیں ، ان كے بچوں كو نشانہ بناؤ تا كہ ان كو شدید درد اور دكھ پہنچے«

    ملا فضل اللہ نے پشاور آرمی پبلك سكول پر حملہ كی ذمہ داری قبول كر كے كہا كہ « پشاور میں جو ہوا وہ ایك سكول نہیں تہا بلكہ فوجی اڈہ تہا تو ایسی جگہ پر نا حملہ كرنے كی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ... ہم نے ان بچوں كو نشانہ بنایا جو فوجیوں كی بچے تہیں اور كل فوجی بن سكتے تہیں »

    اس كو دیكھ كر كیا ایسا نہیں لگتا كہ ملا فضل اللہ ایك مجاہد نہیں ہے بلكہ نیا عصر كا فرعون بننا چاہتا ہے؟

Working...
X