پچھلے ہفتہ تحریک طالبان جنگ بندی ختم کرنے سے انکار کیا مگر كیا وہ سوچ رہے تہے كہ كسی كو ان كی اس تصمیم كا وجہ پتہ نہیں ؟ یہ سب جانتے ہیں كہ ٹی ٹی پی اندرونی اختلافات كا شكار ہے خاص طور پر خان سید محسود عرف سجنا اور شہریار محسود کے بیچ كے لڑائی ٹی ٹی پی كی امیر بننے كے لئے . اس لڑائی كہ وجہ سے کالعدم ٹی ٹی پی اب دو دھڑوں میں تقسیم ہے . ایک گروپ امن چاہتا ہے جبکہ دوسرا گروپ ناقابل قبول مطالبات کر رہا ہے . اس لڑائی كی وجہ سے امن مخالف عناصر پوری طرح خاتمہ ہو سكتے ہیں . ابہی جنوبی اور شمالی وزیرستان کے بعض گروپ غیرملکی عناصر کے ساتھ ملکر امن عمل کی مخالفت کر رہے ہیں . اور اب تو تو کالعدم ٹی ٹی پی کی مالی معاونت بھی ختم ہو چکی ہے اور طالبان اندرونی اور بیرونی طور پر تنہا ہو چکے ہیں . اب دیكھنا ہے كہ كیا ہوجائیگا