ہمارے ملك میں چھپے ہوے غیر ملكی شدت پسندوں نے ایك بار پھر اپنا شریرانہ طرحوں كے ساتھ نفاق پھیلا دیا ہیں جس كے نتیجہ میں گیارہ لوگ جاں بحق ہو گئیں اور پچاس سے زیادہ زخمی ہوے . ان غیر ملكی شدت پسندوں كو پتہ ہے كہ جب تك پاكستان میں بد امنی ہوگی یہ خود محفوظ رہیں گے اور اگر پاكستان میں امن قائم ہوا تو ان كا منصوبہ ختم اور اپنے آپ كو بچانے كے لئے اپنی پناہ گاہوں سے نكل كر لڑنا پڑے گا اور اگر ایسا ہوا تو یہ لوگ بچ نہیں سكتے ، یا مارے جائیں گے یا بھاگ جائیں گے
كہیں لوگ اس نا امنی كو مغرب یا بھارت كا كام سمجھتے ہیں مگر ایسے حركتوں كے كرنے والے ہمارے ملك كے سرحدوں كی اندر ہی ہیں . یہ غیر ملكی انتھا پسند بہت ھوشیار ہیں اور سمجھتے ہیں كہ عوام كے جذبات سے كھیل كر كیسے ان كو بھڑكایا جاتا ہے . بس ایك انگارہ لگا دو اور دیكھئے كہ آگ كے شعلے كیسے بلند ہو جاتے ہیں اور مسلمان كیسے مسلمان كو ھلاك كر دیتے ہیں
ہم كو ان شدت پسندوں كے جال میں پھنسنا نہیں چاہیئے اور ان كی چالوں كو ناكامی میں بدلنا چاہیئے . ہم كو اپنی جذبات پر قابو ركھنا پڑے گا ورنہ اس آگ میں ہمارا ملك تو جلے گا ھی مگر انتھا پسندوں كے لئے یہ آگ صرف آتشبازی ہوگا ؛ جلیں گے ہم اور ناچیں گے وہ