حكیم اللہ محسود كے مرنے كے بارے میں پڑھ كر میں مات بیتہا تہا اور سمجھ میں نہیں آتا تہا كہ كیا سوچھوں . كیا ہمارے ملك كی نمبر ون دشمن سچھ مچھ مارا گیا ؟ كیا ہمارے ملك میں ہزاروں بیگناہوں كی خون میں رنگیں ہاتھ سچھ مچھ كاٹ گیا ؟ كیا جس حیوان جو بیگناہوں كے مارنے كے لئے دھماكیں كرتا تہا ، خود سچھ مچھ ایك ڈرون دھماكہ میں مارا گیا ؟ مجہے باور نہیں ہو رہا تہا مگر اللہ كے فضل سے خبر صحیح نكلا اور پاكستان كا نمبر ون دشمن متہا دیا گیا
كل ٹی ٹی پی نے اعلان كیا كہ حكیم اللہ محسود كا جانشین ملا فضل اللہ ہے ، وہیں ملا فضل اللہ جو ایك بچی كے مارنے كی كوشش كی تہی اور پھر جب فوج سے مقابلہ كا دوران آیا تو اپنا جاں بچا كر افغانستان كے طرف بہاگا . اب میں تو نہیں جانتا كہ ملا فضل اللہ كیا كرے گا مگر میرے خیال میں اگر وہ ھوشیار ہے تو سب سے پہلے بیگناہوں كے مارنے سے پرھیز كرے گا ، اور ایسا كوئی كارروائی نہیں كرے گا جس سے اسلام كو نقصان پھنچے . اگر اس نے حكیم اللہ محسود كے نقش قدم پر چلنا شروع كیا تو اس كی عاقبت بھی ویسا ھی ہوگا جیسا حكیم اللہ كا ہوا ؛ ایك اور ڈروں حملہ اور ایك اور دھشتگرد رہنما مارا جائے گا . اب اس كا فیصلہ ملا فضل اللہ كے ہاتھ میں ہے