Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عید ، یعنی كہ ملا عمر كی بیاں كا وقت آیا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عید ، یعنی كہ ملا عمر كی بیاں كا وقت آیا ہے

    ہر سال عید كے آتے ہی ملا عمر ایك بیاں جاری كرتا ہے اور اس سال بہی عید سے دو دن پہلے ملا عمر نے اپنا بیاں جاری كردیا . ملا عمر كے بیانیں ٹوتے پوٹے ڑیكاڑد كے ترہا سنا رہے ہیں اور ان میں وہیں پرانی باتیں اور وہیں پرانی تلقین ہے ، كچھ بہی نئا نہیں ہے . اس سے سوال پیدا ہوتا ہے اور وہ یہ كہ كیا كوئے اس كی باتوں كو ھوش اور گوش سے سنتا بہی ہے كہ نہیں ، كیا كوئی اس كی تلقینوں پر عمل كرتا ہیں كہ نہیں . جہاں سے میں دیكھتا ہوں تو جواب ہے : نہیں

    مثال كے طور پر میں اس كی بیاں كے اس حصہ كو پیش كرنا چاہتا ہوں جو بیگناہوں كی حفاظت كے بارے میں ہے . ملا عمر نے اپنا تازہ بیاں میں اور پرانی بیانوں میں مجاہدیں كو كہا ہے كہ ان پر فرض ہے كہ بیگناہوں كے جان اور مال كی حفاظت كریں . مگر پچھلے چار سالوں میں طالبان كے ہاتھ عوام كے جان اور مال كے تباھی اور بربادی بڑھ گیا ہے جس كا صرف ایك ہی مطلب ہے : ملا عمر وہ امیر المومنیں ہے جس كی باتوں پر اس كی اپنے ہی مجاہدین عمل نہیں كرتے . اگر مجاہدین اس كی باتوں پر عمل نہیں كرتے تو باقی امة المسلمہ كیا اس كی باتوں كو سنیں گے ، تو ایسا امیر المومنیں كا كیا فائدہ ؟

Working...
X