Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سچ بولنے كی سزا : اپنے عہدہ سے معزول

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سچ بولنے كی سزا : اپنے عہدہ سے معزول

    تو دا ہول كنتڑی آف دا سیستم یہ ہے كہ احسان اللہ احسان پہلی بار ایك سچ بات كہا اور ان كو اس كی عہدے سے معزول كردیا گیا . كیا یہ سچ بات نہیں ہے كہ ٹی ٹي پی كو افغان طالبان سے كوئی لینا دینا نہیں ہے اور ان كی لڑائی افغانستان میں نہیں بلكہ پاكستان میں ہمارے ہموطنوں كی خلاف جاری ہے . كیا یہ سچ نہیں كہ ٹی ٹی پی كے سارے رہنما اور حامی لوگ غیر ملكی شدت پسند ہیں جو ہمارے ملك میں امن دیكہنا نہیں چاہتے . كیا یہ سچ نہیں ہے كہ كی سارے اعمال اور كارروائیاں جہاد نہیں بلكہ كریمنل ہے . اب جب احسان اللہ احسان نے ٹی ٹی پی كو افغان طالبان سے الگ دكہایا تو ٹی ٹی پی كے لئے ان كا جواز ملتوی ہوا یعنی كہ اگر ٹی ٹی پی افغان طالبان سے الگ ہے تو ان كے كارروائیاں بہی الگ ہے جس كا مطلب یہ ہوا كہ ٹی ٹی پی كی كارروائیاں غیر اسلامی ہیں . ویسے یہ لوگ جتنے ترجمانوں كو معزول كریں ، حقیقت نہیں بدلتا اور حقیقت یہ ہے كہ ٹی ٹی پی ایك كریمنل گروہ ہے جس كو پاكستان اور پاكستانیوں كا پروا نہیں بلكہ صرف اپنا غیر ملكی آقاؤوں كی ارادوں پر عمل كریں گے
Working...
X