Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

كس پر بھروسہ كیا جائے ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • كس پر بھروسہ كیا جائے ؟

    كچھ دن پھلے طالبان كا رہنما ، ملا عمر ایك بیاں میں ٹی ٹی پی كی كچھ كاروائیوں كو غیر اسلامی بلا دیا اور كہا كہ ایسے حركتیں جیسا پیسوں كی خاطر اغواگری ، انتقام میں مارنے كے لئے قاتلوں كا استخدام اور عوام كی مال اور گھروں كو برباد كرنا طالبان كے لئے بدنامی كا سبب ہو جاتا ہے . ملا عمر كے اس بیاں كے بعد ، حكیم اللہ محسود جو ملا عمر كو امیر المومنین پكارتا ہے ، اپنے بیاں میں جمہوریت كو كفار كا نظام قرار دیتے ہوے اس كی خلاف جہاد كا اعلان كیا اور كہا كہ پورے دنیا میں شرعی نظام كو نافذ كریگا . تیسرے طرف سے حافظ گل بہادر اعلان كیا كہ اس كی آدمی الیكشن میں كوئی ركاوٹ نہیں ڈالینگے . اتنی متضاد بیانوں كی سننے كے بعد میں ایك دلدل میں پسا ہوں كہ كس كی بات سچھ ہے اور كون جھوت بول رہا ہے . مگر ایك بات سمجھ میں آیا ہے اور وہ یے كہ جب كچھ گروہیں جن كی اھداف ایك جیسے ہیں مگر ان كی بات میں تفریق تو یر ایك ایسی گروہوں كو ان كی اپنی كچھ ذاتی ایجنڈا ہے اور ایسے حالت میں ان سارے گروہوں پر بھروسہ نہیں كیا جا سكتا
Working...
X