Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لاہور :فیکٹری میں آگ لگنے سے23افرادجاں بحق

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لاہور :فیکٹری میں آگ لگنے سے23افرادجاں بحق

    لاہور :فیکٹری میں آگ لگنے سے23افرادجاں بحق

    Dated: 11 Sept, 2012





    لاہور …لاہور بندروڈپرفیکٹری میں آگ لگنے سے23افرادجاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بند روڈ پر جوتے کے سول بنانے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کو اپنی لیپٹ میں لے لیا۔میو اسپتال لاہور کے ایم ایس ڈاکٹر زاہد کے نے تصدیق کی ہے کہ آگ لگنے سے18افرادجاں بحق اور 5زخمی ہوئے ہیں۔ جھلسنے والے2افرادکی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں کے چھوٹے آپریشن کردیئے گئے ہیں۔فائربریگیڈکی10سیزائدگا ڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ، فیکٹری میں آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہوسکا ہے، فیکٹری میں چالیس سے پینتالیس افرا دکام کرتے تھے۔
Working...
X