اسلام و علیکم
امید ہے سب خیر و عافیت سے ہونگے
اس ہفتے جس شخصیت کا انتخاب کیا ہے وہ ہے
اڈولف ہٹلر Adolf Hitler
ہٹلر کے بارے مے آپ سب کچھ نہ کچھ جانتے ہی ہونگے - نہیں جانتے تو شید اس تھریڈ سے کچھ جان پہچان ہوجاۓ - تو جو لوگ ہٹلر کے بارے مے جانتے ہے وع اپنے اپنے نکتہ ے نظر بیان کریں - کے آپ کو ہٹلر کیسا بندہ لگا - کون سی اقدام اچھے تھے اور کون سے برے - کون سا اقدام انسانیت کے خلاف تھا - اور کون سا سہی -

Comment