Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

01 oct.....NEWS

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • 01 oct.....NEWS

    اسرائیل کوفضائی راہداری دینے کی تردید





    مقبوضہ بیت المقدس : سعودی عرب نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کیلئے اسرائیل کو فضائی راہ داری دینے کی پیشکش کرنے کی اطلاعات کی تردید کر دی۔ اسرائیلی روزنامے پا رٹنر کی رپورٹ کے مطابق ا یک اعلیٰ سعودی اہلکار نے بدھ کو کہا کہ برطانوی ہفت روزہ سنڈے ایکسپریس میں چھپنے والی رپورٹ بالکل بے بنیاد ہے اور سعودی عرب برطانیہ اور خبر شائع کرنے والوں سے باضابطہ طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا اسرائیل کیساتھ اس حوالے سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ سنڈے ایکسپریس کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی صورت میں اسرائیل اور امریکہ کو فضائی راہ داری دینے اور حملے کی صورت میں معاملے پر مکمل طور پر آنکھیں بند کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: 01 oct.....NEWS

    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment


    • #3
      Re: 01 oct.....NEWS

      خلاء کی سیر ساڑھے تین کروڑ ڈالر میں


      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment


      • #4
        Re: 01 oct.....NEWS

        good

        Comment


        • #5
          Re: 01 oct.....NEWS

          آبدوز شکن ہیلی کاپٹرز پاک بحریہ میں شامل



          کراچی: آبدوز شکن ہیلی کاپٹرز زیڈ نائن ای سی کو پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل کرلیا گیا۔ یہ ہیلی کاپٹرز خصوصی طور پر آبدوز کو ڈھونڈ کر تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔جدید ملٹری ٹیکنالوجی کے حامل ہیلی کاپٹرز چین سے حاصل کیے گئے ہیں۔ عسکری ماہرین کا کہنا ہے کہ زیڈ نائن ای سی کی پاکستان کے بحری بیڑے میں شمولیت کے بعد پاکستان کی بحری قوت میں خاطر خواہ اضافے کے ساتھ ملک کا دفاع مزید مظبوط ہوگا۔
          I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

          Comment


          • #6
            Re: 01 oct.....NEWS

            ڈرون ٹیکنالوجی:امریکہ کا انکار کیوں؟






            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

            Comment


            • #7
              Re: 01 oct.....NEWS

              I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

              Comment


              • #8
                Re: 01 oct.....NEWS

                پاک فوج نے ملک کو بچا لیا ، واشنگٹن پوسٹ





                I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                Comment

                Working...
                X