افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
http://www.dawn.com/news/1204217/at-...suicide-attack
ہم جمرود ميں پاکستان کی سيکورٹی فورسز پر ہونے والے خودکش حملےکی شديد مذمت کرتے ہيں۔ پاکستان کے بہادرفوجيوں کی ہلاکت کا يہ واقعہ ان مجرموں کی سفاکی کو عياں کرتا ہے جو انتہائ بےرحمانہ انداز ميں حکومت پاکستان کےاہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہيں۔ ہماری دعائيں اس پرتشدد واقعے کے متاثرين کےاہل خانہ کے ساتھ ہيں۔
تشدد پر مبنی ان اقدامات کے ذريعے يہ دہشت گرد مسلسل يہ واضح کر رہے ہيں کہ ان کی سوچ اور اہداف پاکستان کی عوام کے برخلاف ہيں جو پاکستان کو ايک پرامن، مستحکم اور ترقی يافتہ ملک کے طور پر ديکھنے کے متمنی ہيں۔
افشاں – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu