میرے لفظوں نے کہا تھا رُک جا
ہاتھ جوڑے تھے میرے لہجے نے