میں اُس کے بعد
کسی کے غم میں
نڈھال ہی نہ ہوا
وہ میری آخری
!...اذیت تھی