کبھی سمویا، کبھی ڈبویا، کبھی نکال باہر پھینکا
سمندرعشق تیری عادتیں میرے یار جیسی ہیں