اپنی افسردہ مزاجی کا بُرا ہو کہ فرازؔ
واقعہ کوئی بھی ہو آنکھ کو بھر جانا ہے