آجکل انسان تو بس ایک چھوٹی سی خطا کے منتظر ہوتے ہیں
پھر آپکی ساری محبتیں ، قربانیاں خاک میں ملا دی جاتی ہیں
آپکے وجود سمیت....!